ویٹو کے استعمال پرتنازعہ کشمیر کے حل میں رکاوٹیں،پاکستان کا اظہار افسوس
نیویارک (نیوزڈیسک) پاکستان نے اس بات پر افسوس ظاہر کیا ہے کہ ویٹو کے استعمال کے باعث کشمیر کے دیرینہ تنازعہ کے حل اور اس مسئلے کے بارے میں اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعملدرآمد کی راہ میں رکاوٹیں پیدا ہوئی ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل کی اصلاحات سے متعلق… Continue 23reading ویٹو کے استعمال پرتنازعہ کشمیر کے حل میں رکاوٹیں،پاکستان کا اظہار افسوس