کالعدم تنظیم کے دہشت گرد دانش کے دوران تفتیش اہم انکشافات
کراچی (نیوز ڈیسک) رضویہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار کالعدم تنظیم کے دہشت گرد دانش نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں ۔ملزم کا نام 2010سے ریڈ بک میں شامل تھا ۔ذرائع کے مطابق ملزم دانش نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ ریڈ بک میں نام شامل ہونے کے باوجود 6سال دوران وہ 6مرتبہ بیرون ملک… Continue 23reading کالعدم تنظیم کے دہشت گرد دانش کے دوران تفتیش اہم انکشافات