وزیراعظم نواز شریف اور وفاقی وزیر انوشہ رحمن اکٹھے ایوان میں آئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف و وفاقی وزیر انفارمیشن و ٹیکنالوجی انوشہ رحمن اکٹھے ایوان میں داخل ہوئے تو اس موقع پر چند ارکان اسمبلی نے ڈیسک بجا کر استقبال کیا جبکہ درجنوں خواتین و مرد ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے مصافحہ کیا۔ اس موقع پر انوشہ رحمن ہاتھ ہلا کر سلام… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف اور وفاقی وزیر انوشہ رحمن اکٹھے ایوان میں آئے