کراچی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی،خطرناک ترین انتباہ
کراچی(نیوزڈیسک) حساس اداروں نے شہر قائد میں پولیس پر دپشت گردوں کی جانب سے بڑے حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق ملک دشمن عناصر نے پڑوسی ممالک سے ایک ہفتے قبل 11 سے زائد خودکش بمبار پاکستان میں داخل کرائے ہیں۔داخل ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم، لسانی… Continue 23reading کراچی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی،خطرناک ترین انتباہ