منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

پانامہ پیپرز ، وزیراعظم کی جانب سے اشتہارات شائع کرنے کے خلاف ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر

datetime 29  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعظم کی جانب سے پانامہ پیپرز کے معاملے پراشتہارات شائع کرنے کے خلاف لاہورہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی گئی۔لاہورہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدرنے درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ نہ تو کوئی عوامی مفاد کا اشتہار تھا اورنہ ہی قومی معاملہ جس پر کہ قومی خزانے کے کروڑوں روپے خرچ کردیے گئے۔پانامہ پیپرز وزیراعظم کا ذاتی معاملہ ہے لہذا اس کی وضاحت کے لئے قومی خزانے کا استعمال غیرقانونی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ وزیراعظم سے ان اشتہارات کی قیمت وصول کی جائے اور آئندہ اس قسم کے اقدامات سے انہیں روکنے کا پابند کیا جائے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…