کراچی میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کی تفتیش نے نیا رخ اختیار کر لیا
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کی تفتیش نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، بیٹے کو معاف کرنے والے والد کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مومن آباد میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل پر پولیس نے بھائی کو گرفتار کر لیا تھا۔… Continue 23reading کراچی میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کی تفتیش نے نیا رخ اختیار کر لیا