منفی سیا ست کا دور ختم ہو چکا ؟ نواز شریف نے زبر دست اعلا ن کر دیا
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نوازشر یف نے کہا ہے کہ منفی سیاست کا دور ختم ہو چکا ہے‘ عوام ملک میں انتشار کی سیاست کر نیوالوں کو ہر بارمسترد کر چکے ہیں‘ملکی ترقی اور خوشحالی کے مخالف پاکستان سے دشمنی کر رہے ہیں انکو کامیاب نہیں ہونے دیا جائیگا ‘عوام سے وعدے اور… Continue 23reading منفی سیا ست کا دور ختم ہو چکا ؟ نواز شریف نے زبر دست اعلا ن کر دیا