پاناما لیکس پر اپوزیشن نے ٹھان لی ، آج اہم کا م کر نے کیلئے بیٹھیں گی
لاہور (نیوز ڈیسک ) پاناما لیکس کا شور ، اپوزیشن کا بھی زور ، تحقیقات کیلئے مشترکہ ٹی او آرز کس طرح بنائیں ؟ اپوزیشن جماعتیں آج بیرسٹر اعتزاز کے گھر پر سر جوڑ کر بیٹھیں گی ، حکومت کے خلاف لائحہ عمل پر بھی غور ہو گا ۔ پاناما لیکس پر اپوزیشن نے ٹھان… Continue 23reading پاناما لیکس پر اپوزیشن نے ٹھان لی ، آج اہم کا م کر نے کیلئے بیٹھیں گی