پاناما لیکس ،سپریم کورٹ نے تردید کردی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ترجمان سپریم کورٹ نے کہاہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر کوئی مشاورتی اجلاس نہیں ہواہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان سپریم کورٹ نے بتایا کہ پانامالیکس معاملے پر اجلاس سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں اور اس حوالے سے سپریم کورٹ میں کوئی اجلاس نہیں ہواہے۔واضح رہے کہ کچھ دیر… Continue 23reading پاناما لیکس ،سپریم کورٹ نے تردید کردی