سانحہ ماڈل ٹاؤن ،کون لوگ فائرنگ کرتے رہے‘گواہان نام سامنے لے آئے
لاہور(این این آئی )سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں مزید دو گواہوں محمد اسحاق اور طارق محمود نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اپنا بیان قلمبند کروایا۔محمد اسحق نے اپنے بیان میں کہا کہ 17جون 2014 کے دن وہ سربراہ عوامی تحریک کی رہائش گاہ کے نزدیک پولیس محاصرہ کے خلاف نعرے لگا رہے تھے… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاؤن ،کون لوگ فائرنگ کرتے رہے‘گواہان نام سامنے لے آئے