منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بلا ول بھٹو نے رحما ن ملک کو بھی نہ بخشا نو ٹس لے لیا

datetime 19  مئی‬‮  2016

بلا ول بھٹو نے رحما ن ملک کو بھی نہ بخشا نو ٹس لے لیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر رحمان ملک کے بیان کا نوٹس لیتے ہوئے وضاحت طلب کر لی ہے پارٹی پالیسی کے خلاف کسی قسم کی بیان بیان سے گریز کیا جائے ۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے تمام پارٹی رہنمائوں کو ہدایت جاری کر دی ہےآن لائن کو مصدقہ… Continue 23reading بلا ول بھٹو نے رحما ن ملک کو بھی نہ بخشا نو ٹس لے لیا

عمران خان ہسپتال کیلئے پیسہ کہاں سے لے کر آئے ، پارٹی رہنما نے راز فاش کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2016

عمران خان ہسپتال کیلئے پیسہ کہاں سے لے کر آئے ، پارٹی رہنما نے راز فاش کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان نے پیسہ باہر سے لا کر اپنی والدہ کے نام ہسپتال بنایا نواز شریف نے منی لانڈرنگ کا الزام اپنے باعزت والد پر لگا دیا نواز شریف کو صفائی پیش کرنے کا پورا موقع دیا جا رہا ہے… Continue 23reading عمران خان ہسپتال کیلئے پیسہ کہاں سے لے کر آئے ، پارٹی رہنما نے راز فاش کر دیا

عمران خان نے بڑی سیاسی جماعت کو کلین چٹ دیدی

datetime 19  مئی‬‮  2016

عمران خان نے بڑی سیاسی جماعت کو کلین چٹ دیدی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی سے اپنے خطاب کے دوران پیپلز پارٹی کو کرپشن کے حوالے سے کلین چٹ دیدی، اس دور ان انہوں نے پیپلز پارٹی کے دور کی کرپشن تک کا تذکرہ نہ کیا، ماضی میں وہ جس خورشید شاہ کے خلاف انتہائی سخت… Continue 23reading عمران خان نے بڑی سیاسی جماعت کو کلین چٹ دیدی

تحریک انصاف کا جلسہ، اہم رہنما کو جلسے میں شرکت سے روک دیا گیا

datetime 19  مئی‬‮  2016

تحریک انصاف کا جلسہ، اہم رہنما کو جلسے میں شرکت سے روک دیا گیا

فیصل آباد (آئی این پی)پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں آنے والے سا بق اپو ز یشن لیڈر را جہ ریاض کو خوش آمدید کے بینرز لگا نے سے روک دیا گیا مختلف چکوک میں لگا ئے گئے بینرز بھی ا’تار دیئے گئے تفصیلات کے مطا بق پی ٹی آئی کے آج ہو… Continue 23reading تحریک انصاف کا جلسہ، اہم رہنما کو جلسے میں شرکت سے روک دیا گیا

ینگ ڈاکٹرز کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2016

ینگ ڈاکٹرز کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(آن لائن) ینگ ڈاکٹرز کیلئے بڑی خوشخبری، محکمہ ہیلتھ نے ینگ ڈاکٹرز کے مسائل حل کرنے کیلئے لائحہ عمل تیار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نجم احمد کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ینگ ڈاکٹرز کے سروس سٹرکچر پر جلد عملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا۔ محکمہ ہیلتھ نے ینگ ڈاکٹروں کے مسائل… Continue 23reading ینگ ڈاکٹرز کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

ملکی سیاست میں بھونچال ، وہ شخصیت پا کستان پہنچ گئی جس کا سب کو انتظار تھا

datetime 19  مئی‬‮  2016

ملکی سیاست میں بھونچال ، وہ شخصیت پا کستان پہنچ گئی جس کا سب کو انتظار تھا

کراچی(این این آئی )ایم کیو ایم قائد الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے اہم گواہ سرفراز مرچنٹ کراچی پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قائد متحدہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے اہم گواہ کراچی میں پہنچ گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق سرفراز مرچنٹ کراچی کی مقامی عدالت سے ضمانت کرانے کے بعد اپنا… Continue 23reading ملکی سیاست میں بھونچال ، وہ شخصیت پا کستان پہنچ گئی جس کا سب کو انتظار تھا

حکومت پاکستان کی بڑا اقدام، دوست ملک کو تحفے میں ایسی چیزیں بھیج دیں کہ لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 19  مئی‬‮  2016

حکومت پاکستان کی بڑا اقدام، دوست ملک کو تحفے میں ایسی چیزیں بھیج دیں کہ لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد (این این آئی) حکومت پاکستان نے بدھ مت کے پیروکاروں کی مقدس ہستی گوتم بدھ سے متعلق تبرکات سری لنکا کی حکومت کے حوالے کر دیئے ہیں جن کی 21 مئی سے 30 جون تک وساکھ میلہ کے دوران پورے سری لنکا میں لاکھوں عقیدت مند زیارت کریں گے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے… Continue 23reading حکومت پاکستان کی بڑا اقدام، دوست ملک کو تحفے میں ایسی چیزیں بھیج دیں کہ لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

شادی بیاہ میں اب آتش بازی کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں، حکومت نے ایکشن لے لیا

datetime 19  مئی‬‮  2016

شادی بیاہ میں اب آتش بازی کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں، حکومت نے ایکشن لے لیا

کراچی(آن لائن)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کراچی کے مختلف تھانوںکی حدودمیں آتش بازی کے سامان کی مبینہ کھلے عام فروخت کے حوالے سے اخبارات میں شائع ہونیوالی خبرپرنوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی کوہدایات جاری کی ہیں کہ خبرکے مندرجات کے تناظرمیںزونل ڈی آئی جیزسے تفصیلی انکوائری پرمشتمل رپورٹ دی جائے ترجمان… Continue 23reading شادی بیاہ میں اب آتش بازی کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں، حکومت نے ایکشن لے لیا

بھارت کے جوہری عزائم، تحریک انصاف نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 19  مئی‬‮  2016

بھارت کے جوہری عزائم، تحریک انصاف نے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کے جوہری عزائم کے حوالے سے ایوان کو بریفنگ دی جائے ۔ جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کی شیریں مزاری نے کہاکہ مشیر خارجہ بھارتی نیو کلیئر عزائم کے حوالے سے ایوان کو بریفنگ دیں۔