تحریک انصاف ‘ پیپلز پارٹی کی مزید تین وکٹیں لے اڑی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے بڑا بریک تھرو کر دیا،نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر کی حکمراں جماعت سے پیپلز پارٹی کے تین مستعفی وزراء پاکستان تحریک انصاف میں شامل‘ مستعفی ہونے والے تینوں وزراء عمران سے ملاقات کیلئے بنی گالہ پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر حکومت کے مزید… Continue 23reading تحریک انصاف ‘ پیپلز پارٹی کی مزید تین وکٹیں لے اڑی