پاکستا نیوں نے اپنی ذہانت کا متحدہ عرب امارات میں جھنڈا گاڑ ھ دیا، شیخ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکے
کراچی (این این آئی) پاکستانی طلبہ کے گروپ لیڈر طلحہ احمد نے متحدہ عرب امارات میں امارات فاؤنڈیشن کے تحت ہونے والے ’’تھنک سائنس مقابلے ‘‘میں پہلا انعام جیت لیا ۔دبئی کے حکمران اور اور متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم طلبہ کی فاتح ٹیم کو انعامات دیئے ۔