ملتان میں سوئے ہوئے میاں بیوی اوردو معصوم بچوں کے ساتھ لرزہ خیز سلوک،خوف و ہراس پھیل گیا
ملتان (این این آئی) ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر اہل خانہ پر تیزاب پھینک دیا، جس سے میاں بیوی اور 2 بچوں سمیت 4 افراد جھلس گئے۔پولیس کے مطابق کے تیزاب پھینکنے کا واقعہ مرالی وین کے علاقے میں پیش آیا ٗ جہاں ملزمان نے گھر میں… Continue 23reading ملتان میں سوئے ہوئے میاں بیوی اوردو معصوم بچوں کے ساتھ لرزہ خیز سلوک،خوف و ہراس پھیل گیا