محبت میں ناکامی ،لاہور میں لڑکے کا انتہائی اقدام،پراسرارواقعہ نے کئی سوال کھڑے کردیئے
لاہور ( این این آئی) لاہور کے علاقہ کوٹ لکھپت میں نوجوان نے محبت میں ناکامی پر لڑکی کے گھر گھس کر فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر لڑکی کی بہن زخمی ہو گئی جبکہ لڑکے نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، اشفاق نے مہوش… Continue 23reading محبت میں ناکامی ،لاہور میں لڑکے کا انتہائی اقدام،پراسرارواقعہ نے کئی سوال کھڑے کردیئے