اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے حیران کن دعویٰ کر دیا، تجزیہ نگار نے کہا کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف خود چاہ رہے ہیں کہ عمران خان اور طاہر القادری سڑکوں پر آ جائیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ نواز شریف چاہتے ہیں کہ حکومت کیخلاف کوئی تحریک شروع ہو اور وہ اسے روکنے کی کوئی تیاری نہیں کر رہے ۔ میاں نواز شریف اب لڑائی کے مکمل موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔نواز شریف ہر اس چیز کے الٹ کام کر رہے ہیں جس کا انہیں مشورہ دیا جاتا ہے۔ اب نواز شریف کی کوشش ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری واقعتا سڑکوں پر نکل آ ئیں اور محاذ کھل جائے۔
نواز شریف خود کیوں چاہتے ہیں کہ عمران خان سڑکوں پر آ جائیں؟ حیران کن دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































