سابق ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن افضل خان نے عدالت سے معافی ملتے ہی نیا یوٹرن لے لیا
اسلام آباد (آئی این پی) سابق ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن افضل خان نے کہا ہے کہ ریاض کیانی پر دھاندلی کا الزام واپس نہیں لیا، میں نے صرف ان کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے پر معافی مانگی ہے، دھاندلی پر کلین چٹ نہیں دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق افضل خان نے معافی ملتے… Continue 23reading سابق ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن افضل خان نے عدالت سے معافی ملتے ہی نیا یوٹرن لے لیا