کراچی (مانیٹرنگ)سندھ رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5ملزمان کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے اسلحہ برآمدکرلیا، ملزمان میں ٹارگٹ کلر اور کالعدم تنظیم کے ملزمان بھی شامل ہیں۔جمعہ کو ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال ، بن قاسم ٹاؤن ، لیاقت آباد ٹاؤن ، کیماڑی اور اورنگی ٹاؤن میں کارروائیاں کیں،جس کے نتیجے میں 5ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں ٹارگٹ کلر اور کالعدم تنظیم کے ملزمان بھی شامل ہیں۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے جبکہ برآمد ہونے والے اسلحے میں راکٹ ،ایس ایم جی ، رائفل اور پستول شامل ہیں۔
کراچی ، رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی، 5ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































