شوال کا چاند کب نظر آئیگا؟عید کس دن متوقع ہے ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ شوال کا چاند 5 جولائی کو نظر آ سکتا ہے،عید 6جولائی بدھ کے دن ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اس بار لاہور میں ہوگا جبکہ وزارت مذہبی امور نے ایک بار پھرمفتی پوپلزئی کو رام کرنے کیلئے تیارکرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق روزے… Continue 23reading شوال کا چاند کب نظر آئیگا؟عید کس دن متوقع ہے ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی