دنیا کے سستے ترین شہر وں کی فہرست جاری، پاکستان کا ایک شہر بھی فہرست میں شامل، جانئے کونسا
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک )بین الاقوامی مشاورتی فرم کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں شامل ہے جبکہ مہنگے ترین شہروں میں ہانگ کانگ سرفہرست ہے۔ یہ سروے دنیا بھر کی کمپنیوں کے لیے مرسر نامی کمپنی نے کیا ہے تاکہ کمپنیاں کسی شہر میں اپنے غیرملکی ملازمین… Continue 23reading دنیا کے سستے ترین شہر وں کی فہرست جاری، پاکستان کا ایک شہر بھی فہرست میں شامل، جانئے کونسا