امجد صابری کے قتل پر شہباز شریف بھی خاموش نہ رہ سکے ، بڑی بات کہہ دی
لاہور(این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ معروف نعت خواں اور قوال امجد صابری محبت اور امن کے پیغام کے داعی اور ایک ملنسار ، شفیق اورسادہ دل انسان تھے۔ انہوں نے قوالی کے فن کو جدت اور انفرادیت کے ساتھ نئی بلندیوں پر پہنچایا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ امجد صابری… Continue 23reading امجد صابری کے قتل پر شہباز شریف بھی خاموش نہ رہ سکے ، بڑی بات کہہ دی