(ن) لیگ میں خوشیوں کا سماں‘ پیپلز پارٹی کے سابق وزیر نے شمولیت کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(رئیس احمد خان)وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں آنے والا دور مسلم لیگ(ن) کا ہے آزاد کشمیر میں مسلم لیگ(ن) فعال اور مستحکم ہے وفاق اور آزاد کشمیر میں مسلم لیگ(ن) کی حکومت ہونے سے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پیش رفت ہو گی۔… Continue 23reading (ن) لیگ میں خوشیوں کا سماں‘ پیپلز پارٹی کے سابق وزیر نے شمولیت کا اعلان کر دیا