امجد صابری کے قتل اور اویس شاہ کے اغوا کا مقصد ،چوہدری نثار نے بڑی دعویٰ کردیا
راولپنڈی (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ امجد صابری کے قتل اور اویس شاہ کے اغوا سے کراچی آپریشن پر سوالیہ نشان نہیں لگا ٗ واقعات کا مقصد کراچی میں خوف وہراس پھیلا نا تھا ٗسکیورٹی ادارے جلد امجد صابری کے قاتلوں کو گرفتار کر نے میں کامیاب ہو… Continue 23reading امجد صابری کے قتل اور اویس شاہ کے اغوا کا مقصد ،چوہدری نثار نے بڑی دعویٰ کردیا