جسٹس وجیہہ الدین کے الزامات،چوہدری نثار نے تحریک انصاف کو انتباہ کردیا
کلر سیداں(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ غیر ملکی جاسوسوں کا پکڑے جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اور سکیورٹی ادارے متحرک اور فعال ہیں، دہشت گردوں کی طرف سے آسان اہداف کو نشانہ بنایا جانا بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے، ایسے واقعات پاکستان… Continue 23reading جسٹس وجیہہ الدین کے الزامات،چوہدری نثار نے تحریک انصاف کو انتباہ کردیا