جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

مکمل امن قائم ہو نے تک رینجرز کو کراچی ہی میں رکھا جائے، بڑی آواز بلند ہو گئی

datetime 27  جولائی  2016

مکمل امن قائم ہو نے تک رینجرز کو کراچی ہی میں رکھا جائے، بڑی آواز بلند ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کی بہتر صورت حال کے لیے رینجرز کا کردار انتہائی اہم رہا ہے ٗمکمل امن ہونے اور دہشت گردی و انتہا پسندی کے جڑ سے خاتمے تک رینجرز کو کراچی ہی میں رکھا جائے۔… Continue 23reading مکمل امن قائم ہو نے تک رینجرز کو کراچی ہی میں رکھا جائے، بڑی آواز بلند ہو گئی

خبر دار۔۔۔! موٹر سائیکل دھیان سے چلائیں، حکومت نے سختی سے نوٹس لے لیا

datetime 27  جولائی  2016

خبر دار۔۔۔! موٹر سائیکل دھیان سے چلائیں، حکومت نے سختی سے نوٹس لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ون ویلنگ پرمکمل پابندی ہے‘خلاف ورزی کرن والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی نے کیا۔انہوں نے کہا کہ ون ویلنگ جان لیوا اور غیرقانونی ہے جس کو ہرگز برداشت نہیں کیاجائے گا ۔اس حوالہ سے ضلع بھرمیں ون… Continue 23reading خبر دار۔۔۔! موٹر سائیکل دھیان سے چلائیں، حکومت نے سختی سے نوٹس لے لیا

حامد سعید کاظمی کی رہائی ،بڑے اقدام کا اعلان

datetime 26  جولائی  2016

حامد سعید کاظمی کی رہائی ،بڑے اقدام کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) صدر جمعیت علماء پاکستان پنجاب علامہ سید وسیم الحسن شاہ نے کہاہے کہ سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کو بغیر کسی گواہی اور ثبوت کے16سال قید کی سزا سنا ئی گئی ، عدلیہ کی تاریخ میں ایسے غیر آئینی اور متعصب فیصلے کی مثال نہیں ملتی، عالمی سازش کے تحت… Continue 23reading حامد سعید کاظمی کی رہائی ،بڑے اقدام کا اعلان

محکمہ موسمیا ت نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کردی

datetime 26  جولائی  2016

محکمہ موسمیا ت نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(آئی این پی) محکمہ موسمیا ت نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔ منگل کو محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشنگوئی کے حوالے سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران راولپنڈی ،اسلام آباد، گجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان،… Continue 23reading محکمہ موسمیا ت نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اب پاکستانیوں کے سوئس بینکوں میں اکاؤنٹ راز نہیں رہیں گے،اعلان نے ہلچل مچادی

datetime 26  جولائی  2016

اب پاکستانیوں کے سوئس بینکوں میں اکاؤنٹ راز نہیں رہیں گے،اعلان نے ہلچل مچادی

اسلام آباد( آئی این پی ) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سوئس بینکوں میں چھپائی گئی دولت تک پہنچ گئے ہیں ، پاکستان اور سوئزر لینڈ کے درمیان اطلاعات کے تبادلے پر اتفاق ہو گیا ہے ، سوئس حکومت نے اپنی چارشرائط ختم کرکے معاملہ آسان کر دیا ہے، پاکستان… Continue 23reading اب پاکستانیوں کے سوئس بینکوں میں اکاؤنٹ راز نہیں رہیں گے،اعلان نے ہلچل مچادی

بھارتی سفارتی عملے کے بچوں کو واپسی کا حکم،پاکستان کاردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 26  جولائی  2016

بھارتی سفارتی عملے کے بچوں کو واپسی کا حکم،پاکستان کاردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد/نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے پاکستان میں واقع اپنے ہائی کمیشن کے حکام سے کہا ہے کہ وہ سکولوں میں پڑھنے والے اپنے بچوں کو وہاں سے ہٹالیں۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی حکام کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی پڑھائی کا انتظام پاکستان سے باہر کہیں دوسری جگہ کریں۔بھارتی… Continue 23reading بھارتی سفارتی عملے کے بچوں کو واپسی کا حکم،پاکستان کاردعمل بھی سامنے آگیا

کراچی ،شاہ فیصل کالونی میں بڑا ایکشن

datetime 26  جولائی  2016

کراچی ،شاہ فیصل کالونی میں بڑا ایکشن

کراچی(این این آئی)شہرقائد میں پاکستان رینجرزسندھ کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ رینجرز نے خفیہ اطلاعات پر شاہ فیصل اور ملیر میں کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے زیر استعمال اسلحے کا بڑا ذخیرہ قبضے میں لیکر شہر میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا ہے۔ترجمان رینجرز کے… Continue 23reading کراچی ،شاہ فیصل کالونی میں بڑا ایکشن

تین ریاستوں کے پاکستان سے الحاق کے وقت معاہدہ،بڑا مطالبہ کردیاگیا

datetime 26  جولائی  2016

تین ریاستوں کے پاکستان سے الحاق کے وقت معاہدہ،بڑا مطالبہ کردیاگیا

پشاور (آئی این پی )وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے مالاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے فوری خاتمے کامطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ مالاکنڈ ریجن تاریخی لحاظ سے ٹیکس فری زون رہاہے کیونکہ مالاکنڈ کی تینوں ریاستوں یعنی دیر،چترال اورسوات نے پاکستان سے الحاق کے وقت پاکستان کی حکومت… Continue 23reading تین ریاستوں کے پاکستان سے الحاق کے وقت معاہدہ،بڑا مطالبہ کردیاگیا

تحریک انصاف نے پنجاب کو چار ریجنز میں تقسیم کر کے صدور کے ناموں کا اعلان کر دیا ،نوٹیفکیشن جاری

datetime 26  جولائی  2016

تحریک انصاف نے پنجاب کو چار ریجنز میں تقسیم کر کے صدور کے ناموں کا اعلان کر دیا ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف نے پنجاب کو چار ریجنز میں تقسیم کر کے صدور کے ناموں کا اعلان کر دیا ،چیئرمین عمران خان کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شمالی پنجاب کیلئے عامر کیانی،وسطی کیلئے عبدالعلیم خان،مغربی ریجن کیلئے چوہدری محمد اشفاق اور جنوبی کیلئے اسحاق… Continue 23reading تحریک انصاف نے پنجاب کو چار ریجنز میں تقسیم کر کے صدور کے ناموں کا اعلان کر دیا ،نوٹیفکیشن جاری