منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اہم سیاسی شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 8  مئی‬‮  2023

اہم سیاسی شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئرحسین بخاری سے ملاقات کے بعد پنجاب سے اہم سیاسی شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں جنوبی پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیتی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

جنرل باجوہ اور فیض حمید نے نواز شریف کو نا اہل کیا، ناصر بٹ

datetime 8  مئی‬‮  2023

جنرل باجوہ اور فیض حمید نے نواز شریف کو نا اہل کیا، ناصر بٹ

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے قائد میاں نوازشریف کے قریبی ساتھی ناصر بٹ نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے،جج ارشد ملک نے بھی کہا نوازشریف کو اس سے سزا دلوائی گئی،جنرل باجوہ اور فیض حمید رجیم نے نواز شریف کو نا اہل کیا سوال… Continue 23reading جنرل باجوہ اور فیض حمید نے نواز شریف کو نا اہل کیا، ناصر بٹ

عمران خان سمیت اہم رہنماؤں کی گرفتاری کا فیصلہ

datetime 8  مئی‬‮  2023

عمران خان سمیت اہم رہنماؤں کی گرفتاری کا فیصلہ

عمران خان سمیت اہم رہنماؤں کی گرفتاری کا فیصلہ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاجی تحریک کے اعلان کے بعد چیئرمین عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کو حراست میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی احتجاجی… Continue 23reading عمران خان سمیت اہم رہنماؤں کی گرفتاری کا فیصلہ

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، نواز شریف کے قریبی ساتھی کا مطالبہ

datetime 8  مئی‬‮  2023

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، نواز شریف کے قریبی ساتھی کا مطالبہ

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف کے قریبی ساتھی ناصر بٹ نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے،جج ارشد ملک نے بھی کہا نوازشریف کو اس سے سزا دلوائی گئی،جنرل باجوہ اور فیض حمید رجیم نے نواز شریف کو نا اہل کیا،سوال تو بنتا… Continue 23reading سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، نواز شریف کے قریبی ساتھی کا مطالبہ

تحریک انصاف کے 14 سابق ٹکٹ ہولڈرز نے اپنا گروپ بنالیا

datetime 8  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف کے 14 سابق ٹکٹ ہولڈرز نے اپنا گروپ بنالیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق 14 ٹکٹ ہولڈرز نے اپنا گروپ بنا لیا،گروپ کی جانب سے پارٹی میں نظر انداز ہونے والے نظریاتی لوگوں سے رابطے کیے جا رہے ہیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ سابق ٹکٹ ہولڈرز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات… Continue 23reading تحریک انصاف کے 14 سابق ٹکٹ ہولڈرز نے اپنا گروپ بنالیا

مئی میں کالام میں برفباری کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 8  مئی‬‮  2023

مئی میں کالام میں برفباری کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے موسم میں غیر متوقع تبدیلیوں کے باعث مئی میں کالام میں برفباری کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کالام میں مئی میں برفباری، پاکستان میں 30 سال کا ریکارڈ توٹ گیا۔ راستے میں کچھ علاقوں میں ہیٹ ویو… Continue 23reading مئی میں کالام میں برفباری کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

وزیراعظم آفس، سپریم کورٹ اور کئی اداروں میں ہم سے تنخواہیں 100 گنا زیادہ ہیں، ملازمین نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 8  مئی‬‮  2023

وزیراعظم آفس، سپریم کورٹ اور کئی اداروں میں ہم سے تنخواہیں 100 گنا زیادہ ہیں، ملازمین نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)تنخواہیں نہ بڑھنے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے 100 سے زائد افسران نے چھٹیوں کی درخواست دے دی۔ایف بی آر ان لینڈ ریونیو میں گریڈ 17,18,19 کے افسران نے آج سے 30 جون تک چھٹیوں کی درخواست دی ہے۔ ایف بی آر ملازمین کے مطابق150 فیصد ایگزیکٹو الانس اور… Continue 23reading وزیراعظم آفس، سپریم کورٹ اور کئی اداروں میں ہم سے تنخواہیں 100 گنا زیادہ ہیں، ملازمین نے بڑا مطالبہ کر دیا

فرح گوگی کی لیگل ٹیم نے ایف آئی اے اور انٹرپول کو قانونی نوٹس بھیج دیا

datetime 8  مئی‬‮  2023

فرح گوگی کی لیگل ٹیم نے ایف آئی اے اور انٹرپول کو قانونی نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کی لیگل ٹیم نے ایف آئی اے اور انٹرپول کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق فرح گوگی کی لیگل ٹیم کے مطابق فرح گوگی کے خلاف کی جانے والی کارروائی سیاسی بنیادوں پر ہے،… Continue 23reading فرح گوگی کی لیگل ٹیم نے ایف آئی اے اور انٹرپول کو قانونی نوٹس بھیج دیا

صدر مملکت نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی

datetime 8  مئی‬‮  2023

صدر مملکت نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(این این آئی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطاب محترمہ جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ میں بطور قائمقام چیف جسٹس کی ذمہ داریاں ادا کررہی ہیں۔صدر مملکت نے چیف جسٹس کی تعیناتی کی منظوری… Continue 23reading صدر مملکت نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی

1 924 925 926 927 928 929 930 931 932 933 934 12,282