منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

شریف برادران لندن میں بیٹھ کر عدلیہ کے خلاف سازش تیار کر رہے ہیں،خواجہ آصف کے اندر ان کا یار نوازشریف بولتا ہے، پرویز الٰہی

datetime 7  مئی‬‮  2023

شریف برادران لندن میں بیٹھ کر عدلیہ کے خلاف سازش تیار کر رہے ہیں،خواجہ آصف کے اندر ان کا یار نوازشریف بولتا ہے، پرویز الٰہی

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ شریف برادران لندن میں بیٹھ کر عدلیہ کے خلاف سازش تیار کر رہے ہیں،نوازشریف کے لوگ عدلیہ کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں، خواجہ آصف کے اندر ان کا یار نوازشریف بولتا ہے،… Continue 23reading شریف برادران لندن میں بیٹھ کر عدلیہ کے خلاف سازش تیار کر رہے ہیں،خواجہ آصف کے اندر ان کا یار نوازشریف بولتا ہے، پرویز الٰہی

آڈیو لیکس سے متعلق سوال، چیف جسٹس کا لبوں پر انگلی رکھ کر خاموش رہنے کا اشارہ

datetime 7  مئی‬‮  2023

آڈیو لیکس سے متعلق سوال، چیف جسٹس کا لبوں پر انگلی رکھ کر خاموش رہنے کا اشارہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس عمر عطابندیال کانفرنس میں شرکت کے بعد آڈیو لیکس سے متعلق سوال پر لبوں پر انگلی رکھ کر خاموش رہنے کا اشارہ کرکے چلے گئے۔ کانفرنس کے بعد روانہ ہوتے وقت صحافی نے چیف جسٹس سے سوال کیا کہ آڈیو لیکس ہوتی ہے، آپ کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا… Continue 23reading آڈیو لیکس سے متعلق سوال، چیف جسٹس کا لبوں پر انگلی رکھ کر خاموش رہنے کا اشارہ

2دولہے بارات چھوڑ کر ووٹ ڈالنے پولنگ سٹیشن پہنچ گئے

datetime 7  مئی‬‮  2023

2دولہے بارات چھوڑ کر ووٹ ڈالنے پولنگ سٹیشن پہنچ گئے

نوشہرو فیروز(این این آئی)پہلے ووٹ پھر بارات، محراب پور میں 2 دولہے بارات چھوڑ کر ووٹ ڈالنے کیلئے پولنگ سٹیشن پہنچے۔ٹاؤن کمیٹی محراب پور میں جنرل کونسلر کی نشست پر ہونے والے انتخاب میں دونوں دولہوں نے پولنگ سٹیشن پہنچ کر اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، دولہا ماجد بابو اور دولہا راشد بابو نے… Continue 23reading 2دولہے بارات چھوڑ کر ووٹ ڈالنے پولنگ سٹیشن پہنچ گئے

مختلف علاقوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

datetime 7  مئی‬‮  2023

مختلف علاقوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور(این این آئی)پشاورسمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے، تاہم بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلودرہے گا۔محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشنگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتراضلاع میں مطلع… Continue 23reading مختلف علاقوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

بلوچستان کا خیبرپختونخوا سے زمینی راستہ منقطع

datetime 7  مئی‬‮  2023

بلوچستان کا خیبرپختونخوا سے زمینی راستہ منقطع

دہانہ سر (این این آئی)بلوچستان کا خیبر پختونخوا کے ساتھ زمینی راستہ ژوب سے ڈیرہ اسمعیل خان کو ملانے والی ہائی وے پر مٹی کے تودے گرنے سے منقطع ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ ڈی آئی خان کے علاقے دہانہ سر کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے… Continue 23reading بلوچستان کا خیبرپختونخوا سے زمینی راستہ منقطع

جیل اور زیر حراست تشدد کے ذریعے نظریات کا خون نہیں کیا جا سکتا،عمران خان

datetime 7  مئی‬‮  2023

جیل اور زیر حراست تشدد کے ذریعے نظریات کا خون نہیں کیا جا سکتا،عمران خان

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جیل اور زیر حراست تشدد کے ذریعے نظریات کا خون نہیں کیا جا سکتا۔عمران خان نے ٹوئٹر پر علی امین گنڈاپور کے ڈیرہ اسماعیل خان میں شاندار استقبالیہ ریلی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں 75 استقبالیہ… Continue 23reading جیل اور زیر حراست تشدد کے ذریعے نظریات کا خون نہیں کیا جا سکتا،عمران خان

اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے 180 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

datetime 7  مئی‬‮  2023

اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے 180 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)عدلیہ سے اظہار یکجہتی کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے گزشتہ روز ریلی نکالنے پر رہنما تحریک انصاف اسد عمر، راجا خرم نواز سمیت 180 کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر گزشتہ روز تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی… Continue 23reading اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے 180 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

جسٹس مظاہر نقوی کی جائیداد، ٹیکس تفصیلات کی تحقیقات پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اراکین کی رائے منقسم، کیس دائرہ اختیار میں نہیں آتا

datetime 7  مئی‬‮  2023

جسٹس مظاہر نقوی کی جائیداد، ٹیکس تفصیلات کی تحقیقات پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اراکین کی رائے منقسم، کیس دائرہ اختیار میں نہیں آتا

اسلام آبا د(این این آئی)پارلیمنٹ کی پبلک اکانٹس کمیٹی (پی اے سی)آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے الزامات کا سامنا کرنے والے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی کے کیس کے معاملے پر منقسم ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی جانب سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو 15 روز میں سپریم کورٹ کے… Continue 23reading جسٹس مظاہر نقوی کی جائیداد، ٹیکس تفصیلات کی تحقیقات پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اراکین کی رائے منقسم، کیس دائرہ اختیار میں نہیں آتا

اسلام آباد میں اہم شخصیات کو پلاٹس کی الاٹمنٹ، رپورٹ پی اے سی میں پیش

datetime 7  مئی‬‮  2023

اسلام آباد میں اہم شخصیات کو پلاٹس کی الاٹمنٹ، رپورٹ پی اے سی میں پیش

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اہم شخصیات کو پلاٹس کی الاٹمنٹ سے متعلق رپورٹ پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیش کردی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں صدر،وزیراعظم،اعلی فوجی افسران اور وزراء و اراکین پارلیمنٹ کو کوئی پلاٹ الاٹ نہیں کیا گیا جبکہ حاضر سروس… Continue 23reading اسلام آباد میں اہم شخصیات کو پلاٹس کی الاٹمنٹ، رپورٹ پی اے سی میں پیش

1 927 928 929 930 931 932 933 934 935 936 937 12,282