منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

datetime 7  مئی‬‮  2023

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جامشور سعید سومرو دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جامشور سعید سومرو انتقال کرگئے ،ذرائع کاکہناہے کہ سعید سومرو ضمنی بلدیاتی الیکشن کی ڈیوٹی پر تھے،سعید سومرو آج پولنگ سٹیشن… Continue 23reading ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

ڈاکٹر کے کلینک پر تاخیر سے آنے پر مشتعل مریض نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو قتل کر دیا

datetime 7  مئی‬‮  2023

ڈاکٹر کے کلینک پر تاخیر سے آنے پر مشتعل مریض نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو قتل کر دیا

سرگودھا(این این آئی)ڈاکٹر کے کلینک پر تاخیر سے آنے پر مشتعل نوجوان مریض نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو قتل کر دیا پولیس نے مسلح ملزم کو گرفتار کر لیا اور مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی۔ مطابق گوجرانوالہ کے علاقہ فیروز والا کی حدود میں کلینک پر تاخیر سے… Continue 23reading ڈاکٹر کے کلینک پر تاخیر سے آنے پر مشتعل مریض نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو قتل کر دیا

گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے ، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 7  مئی‬‮  2023

گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے ، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے جنہوں نے کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔زلزلے سے ہنزہ کے علاقے گلمت کے محلہ کمرس میں زمین میں دراڑیں… Continue 23reading گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے ، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

سوات،مسافر کوچ کھائی میں جاگری ،قیمتی جانی نقصان

datetime 7  مئی‬‮  2023

سوات،مسافر کوچ کھائی میں جاگری ،قیمتی جانی نقصان

سوات (این این آئی)سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کیمارئی میں مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔سوات پولیس کے مطابق مسافر کوچ بنوڑی سے مینگورہ شہر جا رہی تھی کہ کیمارئی کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔حادثے… Continue 23reading سوات،مسافر کوچ کھائی میں جاگری ،قیمتی جانی نقصان

تیز بارش میں بھٹکنے والا پاکستانی طیارہ 10 منٹ تک بھارتی فضائی حدود میں رہا

datetime 7  مئی‬‮  2023

تیز بارش میں بھٹکنے والا پاکستانی طیارہ 10 منٹ تک بھارتی فضائی حدود میں رہا

لاہور (این این آئی)تیز بارش کے دوران لاہور ایئر پورٹ پر لینڈنگ میں ناکامی کے بعد بھٹکنے والا پی آئی اے کا طیارہ 10 منٹ تک بھارت کی فضائی حدود میں رہا اور بھارتی پنجاب پر 125 کلو میٹر تک سفر کر کے پاکستان واپس پہنچا۔قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 248 جمعرات 4… Continue 23reading تیز بارش میں بھٹکنے والا پاکستانی طیارہ 10 منٹ تک بھارتی فضائی حدود میں رہا

جے آئی ٹی کی کالے بکروں کے حصار میں عمران خان سے تفتیش

datetime 7  مئی‬‮  2023

جے آئی ٹی کی کالے بکروں کے حصار میں عمران خان سے تفتیش

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف دس مقدمات کی تفتیشی کرنے والی جے آئی ٹی ٹیم کے زمان پارک پہنچنے پر ٹیم کے گرد کالے بکروں کا دائرہ بنایاگیا۔ عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہوتے ہی جے آئی ٹی کے ارکان کے گرد کالے بکرے کا حصار بنایا گیا۔ کالے… Continue 23reading جے آئی ٹی کی کالے بکروں کے حصار میں عمران خان سے تفتیش

پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد، ایس ایچ او پر اپنے ہی تھانے میں مقدمہ درج

datetime 7  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد، ایس ایچ او پر اپنے ہی تھانے میں مقدمہ درج

لاہور ( این این آئی) ایس ایچ او سبزہ زار کے خلاف اپنے ہی تھانے میں پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد، حبس بے جا اور دھمکیوں کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ یاسر انور نامی وکیل کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمہ میں ایس ایچ او سمیت سب انسپکٹر، اے ایس آئی اور دیگر… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد، ایس ایچ او پر اپنے ہی تھانے میں مقدمہ درج

پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانستان سے پاکستان آنے والے کوئلے کی گاڑی سے کیا برآمد ہوا؟حکام کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 7  مئی‬‮  2023

پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانستان سے پاکستان آنے والے کوئلے کی گاڑی سے کیا برآمد ہوا؟حکام کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانستان سے پاکستان آنے والے کوئلے کی گاڑی سے غیر ملکی اسلحہ برآمد کر لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان سے انے والے کوئلے کی گاڑی سے غیر ملکی اسلحہ کسٹم اپریزمنٹ نے دوران تلاشی برآمد کر لیا جو سمگلر نے انتہائی مہارت سے کوئلے سے بھری… Continue 23reading پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانستان سے پاکستان آنے والے کوئلے کی گاڑی سے کیا برآمد ہوا؟حکام کی دوڑیں لگ گئیں

مہنگائی، کم آمدن، ایف بی آر ملازمین نے چھٹیوں کی درخواست دیدی

datetime 7  مئی‬‮  2023

مہنگائی، کم آمدن، ایف بی آر ملازمین نے چھٹیوں کی درخواست دیدی

کوئٹہ( این این آئی) ملک میں جاری مہنگائی اور کم آمدن فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے افسران و ملازمین نے بڑی تعداد میں چھٹیوں کی درخواست دیتے ہوئے کام سے معذرت کرلی۔ ملک بھر میں اب تک 150سے زائد افسران و ملازمین نے 30جون 2023تک کی رخصت کی درخواست کردی ہے۔ ذرائع… Continue 23reading مہنگائی، کم آمدن، ایف بی آر ملازمین نے چھٹیوں کی درخواست دیدی

1 928 929 930 931 932 933 934 935 936 937 938 12,282