عمران گرفتاری نوٹس: کارروائی کرنا پڑی تو وزیراعظم، وزرا کیخلاف بھی ہوگی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا۔عمران خان کی گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی اور چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے سیکرٹری داخلہ کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کیا۔اس موقع پر چیف جسٹس نے… Continue 23reading عمران گرفتاری نوٹس: کارروائی کرنا پڑی تو وزیراعظم، وزرا کیخلاف بھی ہوگی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ