عمران خان کے ساتھ کیا ہوگا؟حامد میر نے بتا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حامد میر اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو سال ہا سال تک پاکستان میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے آواز اٹھاتا رہا۔پھر ایک دن وہ خود لاپتہ کر دیا گیا۔کئی مہینے تک اس کی بیوی بچوں کو خبر نہ ہوئی… Continue 23reading عمران خان کے ساتھ کیا ہوگا؟حامد میر نے بتا دیا