کوچ سے ٹکرانے کے بعد کار مسافروں سمیت دریا میں بہہ گئی، ویڈیو وائرل
دیربالا(این این آئی)کوچ سے تصادم کے بعد کار مسافروں سمیت دریا میں بہہ گئی ،امدادی ٹیموں نے ڈوبنے والوں کی تلاش شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق دیربالا کے علاقے میں چرکوم کے مقام پر فلائنگ کوچ اور کار میں تصادم کے بعد کار مسافروں سمیت دریائے پنجکوڑہ میں جاگری اور مسافروں سمیت بہتے ہوئے دریا… Continue 23reading کوچ سے ٹکرانے کے بعد کار مسافروں سمیت دریا میں بہہ گئی، ویڈیو وائرل