پرویز الٰہی واپس آنا چاہتے ہیں لیکن سپین میں بیٹھا شخص نہیں مان رہا‘چودھری شافع
لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے بیٹے چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ چودھری شجاعت اور چودھری پرویز الٰہی کی ملاقات مثبت رہی،پرویز الٰہی ہمارے پاس واپس آنا چاہتے ہیں لیکن سپین میں بیٹھا شخص نہیں مان رہا۔میڈیا سے گفتگو میں انہو نے کہا کہ مونس الٰہی ایک… Continue 23reading پرویز الٰہی واپس آنا چاہتے ہیں لیکن سپین میں بیٹھا شخص نہیں مان رہا‘چودھری شافع