طیارے کا معاملہ طے نہ ہوسکا، پی آئی اے کو یومیہ لاکھوں ڈالرز کا نقصان
ؐکوالالمپور (این این آئی)ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں عدالتی حکم پر روکے گئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے بوئنگ 777 طیارے کا معاملہ ابھی تک طے نہیں ہوسکا۔پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ 29 مئی سے کوالالمپور ایئرپورٹ پر عدالتی تحویل میں کھڑا ہے، طیارہ گراؤنڈ ہونے سے قومی ایئرلائنز کو روزانہ… Continue 23reading طیارے کا معاملہ طے نہ ہوسکا، پی آئی اے کو یومیہ لاکھوں ڈالرز کا نقصان