پاکستان کا وہ علاقہ جہاں آج عید الاضحی منائی جارہی ہے
پشاور /اسلام آباد(این این آئی)پشاور اور بعض قبائلی اضلاع میں افغان مہاجرین نے عیدالاضحی مذہبی جوش و خروش سے منائی ۔بدھ کو پشاور کے علاقے ریگی اوتاج آباد میں افغان مہاجرین نے نمازِ عید ادا کی۔افغان مہاجرین نے سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی ۔واضح رہے کہ پاکستان بھر میں بوہری… Continue 23reading پاکستان کا وہ علاقہ جہاں آج عید الاضحی منائی جارہی ہے