پروٹوکول استعمال نہ کریں ، لمبے لمبے پروٹوکول دیکھ کر عوام گالیاں دیتے ہیں ، وزیر دفاع
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارکانِ پارلیمنٹ اپنے خرچ پر حج پر جا رہے ہیں،اقتدار میں پولیس آگے ہوتی ہے اور اقتدار میں نہیں ہوتے تو پولیس پیچھے ہوتی ہے، میری درخواست ہے پروٹوکول استعمال نہ کریں ، لمبے لمبے پروٹوکول دیکھ کر عوام گالیاں… Continue 23reading پروٹوکول استعمال نہ کریں ، لمبے لمبے پروٹوکول دیکھ کر عوام گالیاں دیتے ہیں ، وزیر دفاع