لاہورمیں انسداد تشدد جانور ایکٹ کے تحت پہلی ایف آئی آر درج
لاہور( این این آئی)جانوروں پر تشدد اور بے رحمی کے تدارک کے لیے لاہور میں بنائے گئے اینیمل ریسکیو سینٹر کے عملے نے ٹائون شپ کے علاقہ میں ایک شہری کے گھر سے بڑی تعداد میں پالتو جانور اور پرندے ریسکیو کیے ہیں جنہیں انتہائی بری حالت میں رکھا گیا تھا۔پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر نے… Continue 23reading لاہورمیں انسداد تشدد جانور ایکٹ کے تحت پہلی ایف آئی آر درج