اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

حالیہ بارشوں میں اموات کی تعداد سامنے آ گئی، گرج چمک کے ساتھ مختلف شہروں میں مزید بارش کا امکان

datetime 26  جون‬‮  2023

حالیہ بارشوں میں اموات کی تعداد سامنے آ گئی، گرج چمک کے ساتھ مختلف شہروں میں مزید بارش کا امکان

لاہور (این این آئی)ڈائریکٹر جنرل پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب فلائیٹ لیفٹیننٹ عمران قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اے کو پنجاب کے تمام اضلاع کی جانب سے نقصانات اور اموات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے اور چھتیں گرنے کے مجموعی طور پر 15 واقعات رپورٹ… Continue 23reading حالیہ بارشوں میں اموات کی تعداد سامنے آ گئی، گرج چمک کے ساتھ مختلف شہروں میں مزید بارش کا امکان

پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالرکی بیرونی فنانسنگ پر نرمی کی درخواست کردی

datetime 26  جون‬‮  2023

پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالرکی بیرونی فنانسنگ پر نرمی کی درخواست کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے لیے پرامید ہے۔ میڈیا ر پورٹ کے مطابق ایم ای ایف پی کی منظوری کے فوری بعد اسٹاف لیول معاہدہ اور بورڈ اجلاس ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے 6 ارب ڈالرکی بیرونی فنانسنگ پر آئی ایم… Continue 23reading پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالرکی بیرونی فنانسنگ پر نرمی کی درخواست کردی

پیپلز پارٹی نے (ن)لیگ سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں، بڑا انکشاف

datetime 26  جون‬‮  2023

پیپلز پارٹی نے (ن)لیگ سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں، بڑا انکشاف

دبئی(این این آئی)پیپلز پارٹی نے (ن)لیگ سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں۔دبئی میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے درمیان گزشتہ روز ہوئی ملاقات میں کیا بات ہوئی اور آئندہ ہونے والی ملاقاتوں میں کیا ہونے والا ہے اس حوالے سے اندرونی کہانی سامنے آگئی اس حوالے سے ذرائع نے… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے (ن)لیگ سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں، بڑا انکشاف

شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد کا ترمیمی جواب جمع

datetime 26  جون‬‮  2023

شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد کا ترمیمی جواب جمع

اسلام آباد (این این آئی)عدالتی حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد ناصر اکبر کی جانب سے ترمیمی جواب جمع کرا دیا گیا۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین… Continue 23reading شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد کا ترمیمی جواب جمع

ایف آئی اے نے پرویز الٰہی کے فرنٹ مین اور گن مین چوہدری محمد زمان کو گرفتار کر لیا

datetime 26  جون‬‮  2023

ایف آئی اے نے پرویز الٰہی کے فرنٹ مین اور گن مین چوہدری محمد زمان کو گرفتار کر لیا

لاہور( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) نے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے فرنٹ مین اور گن مین چوہدری محمد زمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ایف آئی اے ذرائع نے کہا ہے کہ چوہدری محمد زمان پرویز الٰہی کے کیش بوائے اور فرنٹ مین تھا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق… Continue 23reading ایف آئی اے نے پرویز الٰہی کے فرنٹ مین اور گن مین چوہدری محمد زمان کو گرفتار کر لیا

چیئرمین پی سی بی انتخابات روکنے کے لئے حکم امتناعی کی استدعا مسترد

datetime 26  جون‬‮  2023

چیئرمین پی سی بی انتخابات روکنے کے لئے حکم امتناعی کی استدعا مسترد

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتخابات روکنے کے لئے حکم امتناعی کی درخواست مسترد کردی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی سی بی انتخابات روکنے کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت درخواست گزار گل زادہ وکیل فیصل نقوی نے دلائل دیتے ہوئے موقف اپنایا کہ… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی انتخابات روکنے کے لئے حکم امتناعی کی استدعا مسترد

چیئرمین پی ٹی آئی نے جہانگیر ترین کی نااہلی کی سازش کی’ اسحاق خاکوانی

datetime 26  جون‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی نے جہانگیر ترین کی نااہلی کی سازش کی’ اسحاق خاکوانی

لاہور( این این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما اسحاق خان خاکوانی نے کہا ہے کہ یہ بحث نہیں ہوتی کہ کیسے چیئرمین پی ٹی آئی نے جہانگیر ترین کی نااہلی کی سازش کی،چیئرمین پی ٹی آئی انکار کرسکتے ہیں کہ یہ کام سابق چیف جسٹس کی ساز باز سے کیا گیا۔نجی ٹی وی… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی نے جہانگیر ترین کی نااہلی کی سازش کی’ اسحاق خاکوانی

راولپنڈی، 13 سالہ لڑکی سے تین ملزمان کی مبینہ زیادتی، بال بھی کاٹ دیئے

datetime 26  جون‬‮  2023

راولپنڈی، 13 سالہ لڑکی سے تین ملزمان کی مبینہ زیادتی، بال بھی کاٹ دیئے

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی گلستان کالونی میں 13 سال کی یتیم لڑکی کو تین ملزمان نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور بال بھی کاٹ دئیے۔پولیس نے لڑکی کے کزن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، ملزم گرفتار نہ ہو سکا۔ترجمان پولیس کے مطابق لڑکی کا میڈیکل کرایا جارہا ہے جبکہ ملزمان کو جلد گرفتار… Continue 23reading راولپنڈی، 13 سالہ لڑکی سے تین ملزمان کی مبینہ زیادتی، بال بھی کاٹ دیئے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظائف کی ادائیگی دوبارہ شروع

datetime 26  جون‬‮  2023

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظائف کی ادائیگی دوبارہ شروع

اسلام آباد (این این آئی)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظائف کی ادائیگی پیر سے دوبارہ شروع ہوگئی ۔ ترجمان بی آئی ایس پی کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظائف کی ادائیگی جو کہ شدید گرمی کی وجہ سے دو دن معطل رہی وہ آج 26 جون بروز پیر صبح سے دوبارہ شروع ہو… Continue 23reading بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظائف کی ادائیگی دوبارہ شروع

1 753 754 755 756 757 758 759 760 761 762 763 12,267