ڈاکو سیکورٹی گارڈز کو رسیوں سے باندھ کر ایک کروڑ روپے سے زائدمالیت کا سامان گاڑیوں میں لوڈ کرکے لے گئے
پتوکی(این این آئی)پتوکی لیسکو ریجنل سٹور میں ڈکیتی کی واردات نامعلوم ڈاکو سیکورٹی گارڈز کو رسیوں سے باندھ کر ایک کروڑ روپے سے زائدمالیت کا سامان گاڑیوں میں لوڈ کرکے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ ملانوالہ بائی پاس پر واقع لیسکو ریجنل سٹور کے اندر گزشتہ روزتین کس… Continue 23reading ڈاکو سیکورٹی گارڈز کو رسیوں سے باندھ کر ایک کروڑ روپے سے زائدمالیت کا سامان گاڑیوں میں لوڈ کرکے لے گئے