اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

مریدکے میں 55نادار لڑکیوں کی شادیوں کی اجتماعی تقریب کا اہتما م

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

مریدکے میں 55نادار لڑکیوں کی شادیوں کی اجتماعی تقریب کا اہتما م

مریدکے( این این آئی)معروف سماجی و سیاسی رہنما چودھری محمد ارشد ورک برادران کے ”حاجی محمد یونس ٹرسٹ”نے غریب اور نادار والدین پر بیٹیوں کے جہیز کا بوجھ اتارنے کے لیے حسب روائت رواں سال بھی55نادار لڑکیوں کی شادیوں کی اجتماعی تقریب کا اہتما م کیا جس میں سابق وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین،… Continue 23reading مریدکے میں 55نادار لڑکیوں کی شادیوں کی اجتماعی تقریب کا اہتما م

12 بار شادی کروں یا 12 بار طلاق دوں، آپ سے مطلب؟ ریحام کا طلاق کی خبروں پر ردعمل

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

12 بار شادی کروں یا 12 بار طلاق دوں، آپ سے مطلب؟ ریحام کا طلاق کی خبروں پر ردعمل

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی تیسری شادی کی ناکامی کی افواہوں کی مکمل طور پر تردید کردی۔ریحام خان نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی جعلی خبروں کے بعد ایکس پر ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں ان کے ہمراہ شوہر مرزا… Continue 23reading 12 بار شادی کروں یا 12 بار طلاق دوں، آپ سے مطلب؟ ریحام کا طلاق کی خبروں پر ردعمل

جاوید چودھری کو اسلامیہ یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دیدی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

جاوید چودھری کو اسلامیہ یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی نامور شخصیت معروف صحافی و اینکر پرسن جاوید چودھری ڈاکٹر بن گئے، اسلامیہ یونیورسٹی نے انہیں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی۔تفصیلات کے مطابق جاوید چودھری نے صحافت کا آغاز 1990ء سے کیا۔آپ نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے علاوہ کولمبیا یونیورسٹی، جوہنز ہوپ کنز یونیورسٹی میں تعلیم مکمل کی، معروف صحافی… Continue 23reading جاوید چودھری کو اسلامیہ یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دیدی

فائرنگ سے معروف نعت خواں جاں بحق

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

فائرنگ سے معروف نعت خواں جاں بحق

کراچی (این این آئی) اورنگی ٹاون میں فائرنگ سے نعت خواں مولانا رحیم اللہ جاں بحق ہوگئے، مقتول کو موٹر سائیکل پر سوار دو ملزمان نے نشانہ بنایا۔تفصیلات کے مطابق کراچی اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار کے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ پیش آیا، مقتول کو موٹر سائیکل پر سوار دو ملزمان نے نشانہ بنایا،… Continue 23reading فائرنگ سے معروف نعت خواں جاں بحق

اسد عمرپارٹی میں واپس آنا چاہتے تھے ،چیئرمین پی ٹی آئی نے انکار کردیا تھا، شیر افضل مروت

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

اسد عمرپارٹی میں واپس آنا چاہتے تھے ،چیئرمین پی ٹی آئی نے انکار کردیا تھا، شیر افضل مروت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینئروکیل شیرافضل مروت نے اسد عمر کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پارٹی میں واپس آنا چاہتے تھے لیکن چیئرمین پی ٹی آئی نے انکار کردیا تھا۔ ایک انٹرویومیں شیر افضل مروت نے کہا کہ اسد عمر نے مجھے پیغام دیا… Continue 23reading اسد عمرپارٹی میں واپس آنا چاہتے تھے ،چیئرمین پی ٹی آئی نے انکار کردیا تھا، شیر افضل مروت

وادی نیلم میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

وادی نیلم میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ

مظفر آباد (این این آئی)وادی نیلم کے سیاحتی مقامات پر گزشتہ روز پڑنے والی برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ہر طرف ٹھنڈی اور یخ بستہ ہواوں کا راج ہے۔تفصیلات کے مطابق وادی نیلم کے سیاحتی مقامات پر گزشتہ روز پڑنے والی برف باری کی وجہ سے سردی کی… Continue 23reading وادی نیلم میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ

پنجاب، میٹرک 2024کے سالانہ امتحان کا شیڈول منظور

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

پنجاب، میٹرک 2024کے سالانہ امتحان کا شیڈول منظور

لاہور (این این آئی)صوبہ پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ 2024 سے شروع ہوں گے جس کے شیڈول کی منظوری دیدی گئی ہے۔ تمام پرائیویٹ سکولز کے سربراہان کو بروقت شیڈول کے مطابق داخلے جمع کرانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں،پنجاب ایجو کیشن بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز کے مطابق اس سلسلہ میں… Continue 23reading پنجاب، میٹرک 2024کے سالانہ امتحان کا شیڈول منظور

دو بچیوں اور ایک بچے کی لاش گھر سے برآمد

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

دو بچیوں اور ایک بچے کی لاش گھر سے برآمد

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی میں تین معصوم بچے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے شاہ خالد کالونی میں تین بچے چھپن چھپائی کھیلتے ہوئے ایک صندوق میں چھپنے کی کوشش میں اندر پھنس گئے ، گھر پر کسی کے موجود نہ ہونے پر کئی گھنٹے اندر ہی بند رہنے… Continue 23reading دو بچیوں اور ایک بچے کی لاش گھر سے برآمد

ٹیکسی ڈرائیور نے تین مرلے مکان کیلئے والدہ، بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023

ٹیکسی ڈرائیور نے تین مرلے مکان کیلئے والدہ، بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا

بھکر (این این آئی)بھکر میں ٹیکسی ڈرائیور نے تین مرلے مکان کیلئے والدہ، بہن اور بہنوئی کو قتل کر کے لاشیں نہر میں پھینک دیں۔پولیس کے مطابق بھکر کے ٹیکسی ڈرائیور اکرم نے تین مرلے کے مکان کیلئے پانی والدہ، بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا اور لاشیں نہر میں پھینک دیں۔پولیس کا کہنا ہے… Continue 23reading ٹیکسی ڈرائیور نے تین مرلے مکان کیلئے والدہ، بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا

1 697 698 699 700 701 702 703 704 705 706 707 12,311