جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

اور کتنے دھاندلی کے ثبوت چاہیے ہیں؟،عمران اسماعیل

datetime 17  فروری‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)رہنما استحکام پاکستان پارٹی عمران اسمعیل نے سوال کیا ہے کہ اور کتنے دھاندلی کے ثبوت چاہیے ہیں؟انہوں نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ پنڈی سے لے کر کراچی تک عوام چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کے ہمارا حق چوری ہوا ہے۔انہوں نے لکھا کہ کمشنر راولپنڈی کا ضمیر بھی جاگ گیا یا یہ بھی کسی نئی سازش کا پیش خیمہ ہے؟ اب تو کسی بات پر بھی یقین کرنا مشکل ہو گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…