جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کمشنر راولپنڈی نے انتخابات بارے تحفظات پرسچ کی مہر ثبت کر دی ، مسرت جمشید چیمہ

datetime 17  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی ڈویژن نے پی ٹی آئی سمیت دیگر جماعتوں کے انتخابات بارے شدید تحفظات پرسچ کی مہر ثبت کر دی ہے ،کمشنر راولپنڈی نے خود کشی کرنے کی بجائے حقائق پوری قوم کے سامنے رکھ کر رہتی دنیا تک اپنا نام امر کر لیا ہے ۔

ایکس پر جاری اپنے بیان میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ کمشنر راولپنڈی کی پریس کانفرنس سے ثابت ہو گیا ہے کہ عام انتخابات میں عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا ، باقی بیورو کریٹس کو بھی چاہیے کہ وہ کمشنر راولپنڈی ڈویژن کی تقلید کریں اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے بتائیںکہ کس طرح الیکشن کے نام پر قوم کے ساتھ بھونڈا مذاق کیا گیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ کمشنر راولپنڈی ڈویژن کی پریس کانفرنس کے بعد انتخابات کے حوالے سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا ہے ۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…