22دسمبر کو سال کی طویل ترین رات ہوگی
مکوآنہ (این این آئی)22دسمبر کو سال کی طویل ترین رات ہوگی۔ہربرس کی طرح اس برس بھی22 دسمبر کو سال کی طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہوگا رات کا دورانیہ تقریباً 14 گھنٹے اور دن کا دورانیہ 10 گھنٹوں پر محیط ہوگا۔ماہرین کے مطابق 22 دسمبر سال 2023ء کی طویل ترین رات اور مختصر… Continue 23reading 22دسمبر کو سال کی طویل ترین رات ہوگی