امجد خان نیازی کا الیکشن سے دست بردار ہونے کا اعلان
میانوالی (این این آئی)امجد خان نیازی نے موجودہ الیکشن سے دست بردار ہونے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق امجد خان نیازی نے موجودہ الیکشن سے دست بردار ہونے کا اعلان ہوتے ہوئے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعہ کی مذمت کی تھی،موجودہ حالات ٹکرائو کی صورتحال پیدا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading امجد خان نیازی کا الیکشن سے دست بردار ہونے کا اعلان