این اے 15 مانسہرہ کا حتمی نتیجہ روک دیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ریٹرننگ افسر (آر او )کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ کا حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا۔این اے 15مانسہرہ کے انتخابی نتائج میں مبینہ تبدیلی کے خلاف نواز شریف کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 4 رکنی… Continue 23reading این اے 15 مانسہرہ کا حتمی نتیجہ روک دیا گیا