نواز شریف وزیراعظم کے بجائے صدر بنیں وہ سینئر آدمی ہیں،خورشید شاہ
سکھر (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم کے بجائے صدر بنیں وہ سینئر آدمی ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے امیدواروں کو کسی پارٹی میں جانا پڑے گا ورنہ… Continue 23reading نواز شریف وزیراعظم کے بجائے صدر بنیں وہ سینئر آدمی ہیں،خورشید شاہ