جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

آپ تمام لوگوں کا بے حد شکریہ جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دیا،عمران خان کے بیٹے کا رد عمل

datetime 10  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد /لندن (این این آئی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے الیکشن نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ تمام لوگوں کا بے حد شکریہ جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دیا۔پوسٹ شیئر کرتے ہوئے قاسم خان نے کہا کہ آپ تمام لوگوں کا بے حد شکریہ جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دیا، ساتھ ہی قاسم خان نے پاکستان کا جھنڈا بھی اپنے پوسٹ پر شیئر کیا۔

پی ٹی آئی کے بانی کے دونوں بیٹے اس وقت لندن میں والدہ کے ہمراہ رہائش اختیار کیے ہوئے ہیں جبکہ الیکشن سے ایک دن قبل قاسم اور سلیمان کی ایک اور تصویر نے پاکستانی سوشل میڈیا پر سب کی توجہ خوب سمیٹ لی تھی جس میں وہ پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا تھامے ہوئے تھے۔دونوں بیٹوں کی اسی تصویر کو عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے بھی لائک کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…