جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے

datetime 29  دسمبر‬‮  2023

مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے

سوات(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جنہیں آج آر او نے مسترد کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے اہم رہنما سہیل سلطان ایڈووکیٹ نے… Continue 23reading مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے

رواں سال 65 لاکھ پاکستانی پاسپورٹ جاری ہوئے

datetime 29  دسمبر‬‮  2023

رواں سال 65 لاکھ پاکستانی پاسپورٹ جاری ہوئے

کراچی (این این آئی)ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس پاکستان مصطفی جمال قاضی نے کہا ہے کہ سال 2023 میں اب تک 65 لاکھ پاسپورٹ جاری کیے جاچکے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں انہوںنے کہاکہ سال 2027 سے پاکستان میں ای پاسپورٹ کا اجرا لازمی ہوجائیگا اس سلسلے میں تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ڈی جی… Continue 23reading رواں سال 65 لاکھ پاکستانی پاسپورٹ جاری ہوئے

فیض آباددھرناکیس،کمیشن نے سابق سربراہ آئی ایس آئی فیض حمید کو طلب کرلیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2023

فیض آباددھرناکیس،کمیشن نے سابق سربراہ آئی ایس آئی فیض حمید کو طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)فیض آباد دھرنا کیس میں تحقیقاتی کمیشن نے انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ)فیض حمید کو طلب کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومتی ذرائع نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فیض آباد دھرنا کمیشن نے دوسری بار طلب کیا ہے۔حکومتی ذرائع… Continue 23reading فیض آباددھرناکیس،کمیشن نے سابق سربراہ آئی ایس آئی فیض حمید کو طلب کرلیا

ایمان مزاری شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

datetime 29  دسمبر‬‮  2023

ایمان مزاری شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی اور انسانی حقوق کی کارکن اور وکیل ایمان زینب مزاری شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔28دسمبر کی رات کو ایمان مزاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تصویر شئیر کی اور کیپشن میں انگوٹھی کے ساتھ دل کے ایموجی بھی شئیر کیے۔ایمان مزاری کی… Continue 23reading ایمان مزاری شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

کراچی میں تاجر اغوا، تاوان ادا نہ کرنے پر کان کاٹ دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2023

کراچی میں تاجر اغوا، تاوان ادا نہ کرنے پر کان کاٹ دیا

کراچی (این این آئی)کراچی میں اغوا کاروں نے تاوان ادا نہ کرنے پر تاجر کا کان کاٹ دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن تھانے کی حدود میں ملزمان نے پولٹری فارم مالک اور ڈرائیور کو 12 دسمبر کو اغوا کیا، ملزمان نے خود کو سی ٹی ڈی اہلکار ظاہر کرکے تاجر کو اغوا… Continue 23reading کراچی میں تاجر اغوا، تاوان ادا نہ کرنے پر کان کاٹ دیا

ن لیگ کو دھچکا، شہباز شریف ایم کیو ایم کو راضی کرنے میں ناکام

datetime 29  دسمبر‬‮  2023

ن لیگ کو دھچکا، شہباز شریف ایم کیو ایم کو راضی کرنے میں ناکام

کراچی (این این آئی)عام انتخابات 2024میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ (ن)شہباز شریف متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم)کو راضی کرنے میں ناکام ہوگئے۔سابق وزیراعظم اور صدر ن لیگ شہباز شریف کی قیادت میں پارٹی وفد ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد پہنچا، وفد میں احسن اقبال، مریم اورنگزیب،… Continue 23reading ن لیگ کو دھچکا، شہباز شریف ایم کیو ایم کو راضی کرنے میں ناکام

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

datetime 29  دسمبر‬‮  2023

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اورشمالی بلوچستان میں شدید سرد راور شام، رات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

پی آئی اے کی خواتین ملازمین کو ہراساں کرنے کا انکشاف، سینیٹ میں رپورٹ جمع

datetime 29  دسمبر‬‮  2023

پی آئی اے کی خواتین ملازمین کو ہراساں کرنے کا انکشاف، سینیٹ میں رپورٹ جمع

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے)میں کام کرنے والی خواتین ملازمین کو ہراساں کرنے کا انکشاف، ایوی ایشن حکام نے سینیٹ میں تفصیلی رپورٹ جمع کرادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سال 2015 سے 2022 تک پی آئی اے عملے کی کل 14 خواتین کو ہراساں کیا گیا۔ ایوی ایشن حکام کی جانب سے… Continue 23reading پی آئی اے کی خواتین ملازمین کو ہراساں کرنے کا انکشاف، سینیٹ میں رپورٹ جمع

الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

datetime 29  دسمبر‬‮  2023

الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں ای سی پی نے فیصلے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

1 584 585 586 587 588 589 590 591 592 593 594 12,256