نادرا نے (ب )فارم بنوانے کیلئے آسان طریقہ متعارف کرا دیا
اسلام آباد (این این آئی)نادرا نے کم عمر بچوں کے (ب) فارم بنوانے کے لئے آسان طریقہ کار متعارف کرا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نادرا نے ب فارم بنوانے کیلئے آسان طریقہ متعارف کراتے ہوئے کہا ہے کہ بچے کے کمپیوٹرائزڈ پیدائش سرٹیفکیٹ کے ہمراہ والدین میں سے کوئی ایک یا عدالت سے متعین سرپرست… Continue 23reading نادرا نے (ب )فارم بنوانے کیلئے آسان طریقہ متعارف کرا دیا