الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں، یرسٹر سیف
پشاور (این این آئی)پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے الیکشن کمیشن پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ خدارا اس ملک کے قانون کی کچھ تو لاج رکھو۔انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں، یرسٹر سیف