پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کو ضمنی الیکشن لڑانے کا فیصلہ
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے بی بی آصفہ بھٹوزرداری کو ضمنی الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق صدر آصف علی ذرداوی کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو قومی اسمبلی کیلئے ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گی، وہ آصف علی زرداری کی خالی کردہ نشست پر امیدوار ہونگی۔ ذرائع نے… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کو ضمنی الیکشن لڑانے کا فیصلہ